باجی راؤ مستنی بہت بہترین ملم ہے اس میں جو ہیروئن ہے دیپیکا پڈوکون اُسنے بہت بہترین ڈریسز پہنے ہے و مارکیٹ میں بہت زیادہ چلی تھی و ڈریسز  و فلم اوروہ ڈریسز بہت یادگار رہینگی  کیونکہ وہ ایک ایوارڈ فلم بن چکی ہے ایک ایسی فلم جیسے کوئی بھولیگا نہیں کیوںکی عمر جوڈریسز ہے وہ زردوزیز بھرے ہوئے ہیں جسکا وزن 8 کلو ہے اور اسے پہنے والی بھی بھوتدمداردار ہے تو آپ ناظرین یہ فیلم ضرور  دیکھیں
 
No comments:
Post a Comment